
Rio de Janeiro - O jamaicano Usain Bolt, garantiu o ouro e fez história ao conquistar pela terceira vez o título de homem mais rápido do mundo nos 100 metros rasos em uma Olimpíada (Fernando Frazão/Agência Brasil)
دنیا میں جتنے عظیم کھلاڑی گزرے ہیں ان کی ذہنی تربیت میں صرف ایک چیز شامل ھوتی ھے- جب آپ کا جسم تھکنے لگے وہاں سے آپ نے ذہن کی سننی ھے-
یہی حال فوج کے پی ٹی ٹیسٹ میں ٹریک پر ایک میل یا دو میل ٹیسٹ میں ہوتا ہے- آخری چالیس سیکنڈ میں جسم اور ذہن کی جنگ ھوتی ھے-
زندگی بھی یہی امتحان ہے – ذہن اور جسم کی آزمائش- جب تھکنے لگو تو سمجھو وہ مقام آ چکا جہاں سے آپ نے زور لگانا ھے-
ھار مت مانو-