مجھے جو ملکی معیشیت کی سمجھ آئی ھے وہ یہی ھے کہ جب تک دوانی ( پانچ پیسے) چوانی ( پچیس پیسے ) اٹھانی ( پچاس پیسے) کی قدر ہے عام آدمی خوشحال ہے- امریکہ میں آج بھی ایک ڈالر کے سو سنٹ معنی رکھتے ہیں- کوارٹر (پچیس سنٹ ) اور ھاف ( پچاس سنٹ)