چیتا، شیر، بھیڑیا اور باقی درندوں کو انکی بھوک خطرناک بناتی ھے- جب ان کا پیٹ بھر جاتا ھے تو یہ آرام سے ایک طرف بیٹھ کر سستاتے ہیں- انسان کیونکہ شعور اور آگہی سے مالا مال ہے تو اس کا لالچ اور طمع ،شکار کر لینے کے بعد بھی ،اسے سستانے نہیں دیتا-