
قسط-1
مصنوعی ذھانت بہت وسیع میدان ھے- بلکہ ساتھ گہرا سمندر بھی ھے- مصنوعی ذھانت کی بڑی گیم تو ٹیکنیکل ھے- اگر سائبر ورلڈ میں گھسنا ہے تو سب سے پہلے لیپ ٹاپ کو وقت دینا سیکھیں- پہلے SEO سیکھیں – پھر گوگل کو سمجھیں- پھر فیس بک اور انسٹا کو سمجھیں- ساتھ ساتھ content بنانا سیکھیں- لیکن پہلے فیصلہ کریں کہ آپ کس niche پر کام کرنا چاھتے ہیں- یہ سب جب سمجھ آ جائے تو کسی مفید، مثبت سوچ اور کام کرنے والے بچوں کے نیٹ ورک کا حصہ بنیں- اس سارے کام کو چھ مہینے دیں- اتنی دیر میں آپ کو پتا چل جائے گا کہ آپ نے کرنا کیا ھے-
نیٹ ورکنگ کے بغیر کوئی کاروبار نہیں چلتا- انٹر نیٹ اور مصنوعی ذھانت تو بالکل بھی نہیں-