اچھی صحت مند زندگی، متناسب جسم اور بیماری کے درمیان اگر کوئی چیز حائل ہے تو زبان کا چسکا ہے-
پروقار شخصیّت اور بیوقوف انسان کے درمیان موقع محل کی مناسبت سے زبان کے استعمال کا فرق ہے-
قدآور عالمی سیاسی راہنما اور مودی نما سیاست دان میں “سوچ”کے علاوہ سب سے نمایاں فرق فن خطابت اور الفاظ کے چناؤ کا ہے-
#زبان_از_کنگ
